19 مئی 2013 - 19:30

کوئٹہ شمالی بلوچستان کے علاقوں موسی خیل اور مسلم باغ میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔

ابنا: پولیس ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ موسی خیل بازار میں پیش آیا۔ جہاں ایک شخص نے فائرنگ کر کے عبدالولی کو قتل کر کے فرار ہوا، جبکہ دوسرا واقعہ ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ شہر میں ٹیوب ویل پر کام کرنے والے مزدور وں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے ایک مزدور ہلاک ہوا اور ملزمان فرار ہوئے۔

.....

/169